Sabr

SABAR 🙂 ⛱🔶⛱🔶⛱🔶⛱ *ڈپریشن سیریز* *ڈپریشن کا علاج.......... صبر کے ذریعے* ♾♾🌺♾♾ 🕯 *صبر کی تعریف*🕯 کسی غم مصیبت پریشانی اور خوشی کے وقت خود کو قابو میں رکھنا اور کوئی ایسا کام نہ کرنا جو شریعت کے خلاف ہو. 🕯 *صبر کن کن مواقع پر کیا جاتا ہے*🕯 *خوشی کے موقع پر گانے بجانا اسلحہ چلانا بے پردگی کا ماحول بنانا یہ سب درست نہیں* ایسے موقع پر خود کو اللہ کی حدود تک روک کر رکھنا اور جم جانا ہی صبر ہے. ♾👈 *غم کے موقع پر خود کو پیٹنا اللہ کا گلہ کرنا کہ ہمارے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوا زبان سے کفریہ کلمات ادا کرنا یہ سب صبر کے منافی ہے.* *🌟لوگوں کی غلط باتوں غلط رویوں پر خود کو قابو میں رکھنا منفی ری ایکشن سے بچنا اور بدلہ نہ لینا یہ صبر ہے* لیکن صبر پہلی چوٹ پر ہوتاہے پہلے گلے کر لیے لوگوں میں اعلان بھی کر دیا اپنی مظلومیت کا پھر سوچنا کہ اب میں نے صبر کر لیا تو یہ صبر نہیں ہے. 🌺 *غلط فیصلوں اور غلط راستوں سے خود کو روک کر رکھنا* مثلا اگر جاب نہیں مل رہی تو چوری اور ڈاکہ زنی کے راستوں پر نکل جانا یہ درست نہیں مشکل ترین حالات میں بھی خود...