بنت حوا
بنت حوا
کیا ہمارے معاشرےمیں بنت حوا کو اسکا مقام حاصل ہے ... زارا سوچیے ...
بنت حوا يہ وہی ہے جیسکے لئے اللّه نے قرآن میں ایک سوره نازل کیا ہـے سوره نساء....
کیا ہم عورت کی اہمیت کو بهول جاتے ھیں کیا ہم اسکا حق ادا کر پا رہیں ھیں کیا انکی عزت کرنا ہمارا فرض نہی.... سوچنے اور سمجھنے والی بات ہے ... بنت حوا وہ ہے جیسکو اللّه نے اہمیت کا حامل بنایا ہے
اسلام سے پہلے ........ بنت حوا
✳️ پیداہوتے ہـی ذندہ درگو کر دی جاتی تھی ....
✳️ وراثت میں مال کی طرﺡ ۔تقسیم کی جاتی تھی ...
✳️ عورت کا وجود موجب ذلّت وعار تھا....
✳️ لڑکی کی پیدائش غم مصیبت کا پیام مانا جاتا...
مگر
اسلام کے بعد .....
✳️ بیوی کی صورت میں بہترین خزانہ
✳️ بیٹی کی صورت میں جہنّم کی آگ سے حفاظت
✳️ ماں کی صورت میں پاوں تلے جنّت
✳️ لڑکی کی پیدائش باعث رحمت
جب اللّه تعالیٰ کیسی سے خوش ہوتا ہے تو اُس گھر میں بیٹی جيسی رحمت دیتا ہے ..
جب کیسی کے یہاں لڑکی پیدا ھوتی ہے تو اللّه تعالیٰ اسکے یہاں فرشتے بهیجتے ھیں جو آکر کہتے ھیں " اے گھر والو !تــم پر سلامتی ہو____,, وہ لڑکی کو اپنے پیروں کے سائے میں لے لیتے ھیں اور اسکے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہتے ھیں '' يہ کمزور جان ہے جو کمزور جان سے پیدا ہوئی ہے, جو اسکی پرورش کرے گا قیامت تک خدا کی مدد اس کے شامل حال رہیگی ...( الحدیث, طبرانی)
جو لوگ عورت کو پاؤں کی جوتی سمجہتے ھیں ان کے لئے يہ حدیث کافی ہے ...
🔆 عورت جوتی کی مانند ہے اُس شخص کے لئے جو خود پاؤں کی مانند ہے .... مگر عورت تاج کی مانند بھی ہوسکتی ہے اُس شخص کےلئےجوخود کو بادشاه کی سمجھتاہـو !
جس مرد کی وجہ سے عورت کی آنکھ سے ایک بھی آنسو آۓ ہـو اُس مرد کو اللّه کو اُس آنسؤ کی قیمت اور حساب دینا ھوگا ...
کیا سبھی مردوں کے نزدیک يہ باتیں سمجھنے کی حامل نہیں ہیں ... کیا ہم بنت حوا کو انتی عزت اور احترام کرتے ہیں ... زرا سوچئے .... کیا جواب ملا .... نہیـــــں نا !
نہیـــــں کرتےہم بنت حوا کا احترام
آج کل معاشرےمیں بنت حوا کو إن القابات سے نوازا جاتا ہے کے ہمارے وھم وہ گماں میں نا ہو.... ایٹم .. مآل .. بندی .. تيری والی .. چھمک چھللو...
کیا يہ القابات ديتے ہوئے شرم نہیں آتی اپنی ماں بہنین یاد نہیں آتی .... کیا ہمیـں عزت دینا دین نے نہیـــــں سکھایا ... عورت کو کم عقل کہتے ھیں لیکن افسؤس کم عقل وہ مرد ہے جو دوسروں کی ماں بیٹیوں کو عزت کی نظر سے نہیـــــں دیکھتے .. يہ کیاں نہی سوچتے کے اپکو پیدا کرنے والی بھی ایک عورت ہے ... وہ عورت نے ہی آپکی پرورش کی ہے .... کیا انہوں یہی سب کچھ سکھایا ہے .. نہی نا پھر کیوں کرتے ہو ....
لڑائی میں ماں بہن کی گـالیاں دینا زیب دیتا ہے
کیا وہی مرد ہو جیسکو اللّه نے عورت کا محافظ بنایا ہے .....
اُس معاشرےمیں عورت کا مرتبہ، کيسے بُلند ہو سکتا ہے
جہاں مردوں کی لڑائی میں گالیاں ماں بہن کی دی جاتی ہو .....
بیوی کو پیر کی جوتی سمجھانا ... مارنا پیٹنا... ظلم کرنا.. رسوا کرنا... یہ مردانگی ہیں ...
ارے اصلی مرد وہ ہے جس کی وجہ سے عورت کی آنکھ میں ایک آنسونا آۓ .....مرد وہ ہے کے ماں بہن اپکو دیکھ کر راستہ تبدیل نا کرئے.... مرد وہ ہے جو ہر کیسی کے گھر کی عزت کرے... عورت کو عزت کی نظر سے دیکهیں نا کے عورت کی عزت کو نظر سے .... مسلمان مرد کے پاس اسلام کے بعد سب سے قیمتى چیز اسکی بیوی ہے
بنت حوا کا عزت وه احترام کریں کیوں کے يہ حق انھيں اسلام نے دیا ہے ......
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں