اشاعتیں

اگست, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اللّه ‏سےباتیں ‏کیسےکریں

تصویر
* اللہ سے باتیں کیسے کریں* ❓ 〰️〰️🍃🕋🍃〰️〰️  *اللہ سے بات کرنے کیلئے بھی وقت رکھا کریں۔۔۔ بالکل جیسے دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے کا پروگرام بناتے ہیں۔۔۔۔* *دعوتوں پر جانے کیلئے تیار ہوتے ہیں۔۔۔۔* *کام پر جانے کیلئے وقت کا خیال رکھتے ہیں۔۔۔۔* *اب آپ لوگ کہیں گے، رب سے ملاقات کیلئے نماز پڑھتے تو ہیں ہم۔۔۔ پتا کیا نماز سبھی پڑھتے ہیں مگر نماز میں جو خشوع وخضوع ضروری ہوتی وہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی یہ بھی نصیب والوں کو ملتی ہے۔۔۔ ہم جیسے تو بس سجدے کر کے اٹھ جاتے ہیں۔۔۔۔* ,🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤  🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤  *تو نا اللّٰہ پاک سے ملاقات کا وقت رکھیں۔ ٹائم مقرر کر لیں ایک، اس میں اچھے سے صاف ستھرے ہو کے صرف اللّٰہ پاک کیلئے خود کو پیارا بنائیں۔۔۔* *بہت اہتمام سے اسکے سامنے حاضری دیں۔ کچھ نہیں کرنا آپ نے کوئی نفل نہیں پڑھنے* *کوئی لمبی لمبی تسبیحات نہیں کرنی۔۔۔۔ بس خود کو اپنے رب کیلئے پیارا سا بنائیں، جائے نماز بچھائیں اور بیٹھ جائیں۔۔۔۔* *اللّٰہ پاک کو اپنا حال چال سنائیں، اپنی مشکلات بتائیں ۔ بالکل ایسے ہی جیسے اپنے کسی جگری ...

بنت ‏حوا

تصویر
بنت حوا کیا ہمارے معاشرےمیں بنت حوا کو اسکا مقام حاصل ہے ... زارا سوچیے ... بنت حوا يہ وہی ہے جیسکے لئے اللّه نے قرآن میں ایک سوره نازل کیا ہـے  سوره نساء....  کیا ہم عورت کی اہمیت کو بهول جاتے ھیں کیا ہم اسکا حق ادا کر پا رہیں ھیں کیا انکی عزت کرنا ہمارا فرض نہی.... سوچنے اور سمجھنے والی بات ہے ... بنت حوا  وہ ہے جیسکو اللّه نے اہمیت کا حامل بنایا ہے اسلام سے پہلے ........ بنت  حو ا ✳️   پیداہوتے ہـی ذندہ درگو کر دی جاتی تھی .... ✳️  وراثت میں مال کی طرﺡ ۔تقسیم کی جاتی تھی ... ✳️   عورت کا وجود موجب ذلّت وعار تھا.... ✳️   لڑکی کی پیدائش غم مصیبت کا پیام مانا جاتا... مگر  اسلام کے بعد .....  ✳️ بیوی کی صورت میں بہترین خزانہ ✳️  بیٹی کی صورت میں جہنّم کی آگ سے حفاظت ✳️  ماں کی صورت میں پاوں تلے جنّت ✳️ لڑکی کی پیدائش باعث رحمت جب اللّه تعالیٰ  کیسی سے خوش ہوتا ہے تو اُس گھر میں بیٹی جيسی رحمت دیتا ہے ..  جب کیسی کے یہاں لڑکی پیدا ھوتی ہے تو اللّه تعالیٰ اسکے یہاں فرشتے بهیجتے ھیں جو آکر کہتے ...